زرد غبار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک غبار جو گرم ممالک میں ہوتا ہے اور جس کے ساتھ یرقان بھی ہو جاتا ہے اور سیاہ رنگ کی قے ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک غبار جو گرم ممالک میں ہوتا ہے اور جس کے ساتھ یرقان بھی ہو جاتا ہے اور سیاہ رنگ کی قے ہوتی ہے۔